آزاد کشمیر کا وزیراعظم تبدیل کرنے کی تیاریاں،نیا نام سامنے آگیا
مظفرآباد (آن لائن) حکومت آزادکشمیر کو 6ماہ مکمل ہونے میں صرف 6روز باقی ہیں، وزیراعظم آزادکشمیر کے خلاف ان ہاؤس تبدیلی کے امکانات بڑھ گئے۔ (ن) لیگ فاروڈ بلاک نے ہوم ورک شروع کردیا ۔آصف کرمانی اور وفاقی وزراء متحرک ہوگئے فیصلہ یکم فروری کے بعد ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر… Continue 23reading آزاد کشمیر کا وزیراعظم تبدیل کرنے کی تیاریاں،نیا نام سامنے آگیا











































