نیا گورنر سندھ کسے بنایاجارہاہے؟ایسا نام سامنے آگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)گورنرسندھ جسٹس (ر) سعید الزمان صدیقی کی وفات کے بعد قائم مقام گورنرسندھ کے طورپرآغاسراج درانی فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نئے گورنرسندھ کی دوڑمیں اب وزیرمملکت اورچیرمین سرمایہ کاری بورڈ مفتاح اسماعیل بھی شامل ہوگئے ہیں ۔گورنرسندھ بننے کی دوڑمیں پہلے جونام سامنے آئے تھے ان میں ایک اور مسلم لیگی… Continue 23reading نیا گورنر سندھ کسے بنایاجارہاہے؟ایسا نام سامنے آگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا











































