ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان نے خیرات کے پیسے کہاں خرچ کیے ؟ن لیگ نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 23  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن کمیشن میں ثبوت دے رہے ہیں نہ منی ٹریل ،ہماری ایک بار نہیں 10تلاشی لیں لیکن اپنی بھی تلاشی دیں،عمران خان ہم سے حساب مانگتے ہیں اور اپنا جواب ندارد ہے،عمران خان نے خیرات کے پیسے کہاں خرچ کیے اس کا حساب تو دیں۔پیر کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

خواجہ محمد آصف نے کہاکہ الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کی تلاشی شروع ہے،انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف پر ثبوت فراہم نہ کرنے کی وجہ سے توہین عدالت لگی،آج الیکشن کمیشن میں عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس ہوا ہے،اس سے بڑاتضادکیا ہوگا کہ سپریم کورٹ کے باہر تو بولتے ہیں الیکشن کمیشن کے باہر خاموش۔انہوں نے کہاکہ عمران خان الیکشن کمیشن میں ثبوت دے رہے ہیں نہ منی ٹریل،شریف خاندان 35سال پرانے لین دین کی وضاحت کر رہی ہے،ہماری ایک بار نہیں 10بار تلاشی لیں۔لیکن اپنی بھی تلاشی دیں۔خواجہ آصف نے کہاکہ عمران خان نے خیرات کے پیسے کہاں خرچ کیے اس کا حساب تو دیں۔عمران خان ہم سے حساب مانگتے ہیں اور اپنا جواب ندارد ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…