ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت نے حدیں پارکرلیں،دومعصوم پاکستانی بچے گرفتار،کیا سنگین الزام عائد کردیاگیا؟ناقابل یقین صورتحال

datetime 23  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ اڑی واقعے سے بھارت کو فائدہ پہنچا ،یہ واقعہ اس وقت ہوا جب پاکستان کا وفد اقوام متحدہ میں جا رہا تھا ،اس کیس سے متعلق دو پاکستانی بچوں کی بھارت میں گرفتاری پر معاملے کی تحقیقات کروا رہے ہیں ۔وہ پیر کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے ۔

انہوں نے کہا کہ اڑی واقعے سے متعلق بھارت میں گرفتار دو پاکستانی بچوں سے متعلق تحقیقات کرائی جا رہی ہے ،پاکستان کا مشن اس معاملے کو دیکھ رہا ہے ۔نفیس زکریا نے کہا کہ بھارت کی کوشش تھی کہ کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹ جائے ،اڑی واقعہ اس وقت ہوا جب پاکستان کا وفد اقوام متحدہ میں تھا اور اس واقعے سے فائدہ بھارت کو پہنچا ۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں قید دو پاکستانی بچوں کے حوالے سے جونہی تفصیلات سامنے آئیں گی تو قوم کے سامنے رکھیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…