ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

نئی فورس کی تشکیل،پاک فوج کے ریٹائرڈ اہلکاروں کو اہم ترین ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ

datetime 3  جنوری‬‮  2017

نئی فورس کی تشکیل،پاک فوج کے ریٹائرڈ اہلکاروں کو اہم ترین ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی )حکومت سندھ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی سکیورٹی کیلئے خصوصی فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے ، یہ فیصلہ کراچی میں اعلیٰ سیاسی و فوجی قیادت کے ایک اجلاس میں کیا گیا جس میں ملک کی سیکورٹی کی مجموعی صورتحال بشمول سی پیک کا جائزہ لیا گیا… Continue 23reading نئی فورس کی تشکیل،پاک فوج کے ریٹائرڈ اہلکاروں کو اہم ترین ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں ظلم کررہا ہے اور ۔۔!،پاکستان نے سعودی عرب سے اہم مطالبہ کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2017

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں ظلم کررہا ہے اور ۔۔!،پاکستان نے سعودی عرب سے اہم مطالبہ کردیا

اسلام آباد (آئی این پی ) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار محمد مسعود خان کی پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبد اللہ مرزوق الزھرانی سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال ، تحریک آزاد ی کشمیر ،آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال ، اسلامی تعاون تنظیم کے… Continue 23reading بھارت مقبوضہ کشمیرمیں ظلم کررہا ہے اور ۔۔!،پاکستان نے سعودی عرب سے اہم مطالبہ کردیا

شاہ محمود قریشی کامسلم لیگ (ن) کوبڑاچیلنج

datetime 3  جنوری‬‮  2017

شاہ محمود قریشی کامسلم لیگ (ن) کوبڑاچیلنج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی پریس کانفرنس میں پانامالیکس کے حوالے سے  ثبو ت پیش کردیئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ہم نے پانامالیکس کےحوالے تمام ای میلزجاری کردی ہیں جن میں… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کامسلم لیگ (ن) کوبڑاچیلنج

جاویدہاشمی کے الزامات،طاہرالقادری کی عوامی تحریک کاحیرت انگیزموقف سامنے آگیا

datetime 3  جنوری‬‮  2017

جاویدہاشمی کے الزامات،طاہرالقادری کی عوامی تحریک کاحیرت انگیزموقف سامنے آگیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی کے فوج کے بعد سپریم کورٹ کے حوالے سے الزامات انتہائی سنگین اور تحقیق طلب ہیں،عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہیں انہیں بلایا جائے اور ثبوت طلب کیے جائیں ۔ ایسی الزام تراشی سے اداروں… Continue 23reading جاویدہاشمی کے الزامات،طاہرالقادری کی عوامی تحریک کاحیرت انگیزموقف سامنے آگیا

گورنر سندھ جسٹس(ر)سعیدالزمان صدیقی کا پہلا بڑا سرپرائز،دینی جماعتوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی

datetime 3  جنوری‬‮  2017

گورنر سندھ جسٹس(ر)سعیدالزمان صدیقی کا پہلا بڑا سرپرائز،دینی جماعتوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی

کراچی(آئی این پی)نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیرحاجی محمد حنیف طیب، شبیر احمدقاضی،الحاج محمدرفیع،صاحبزادہ سعیدامینی ایڈوکیٹ،پیرزادہ غلام حسین چشتی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاکہ گورنر سندھ جسٹس(ر)سعیدالزمان صدیقی نے سندھ اسمبلی کاپاس کردہ پروٹیکشن مینارٹی بل اعتراض کے ساتھ واپس کرنے کے فیصلے کوخوش آئندہے اور پوری پاکستانی قوم کی ترجمانی کرتاہے… Continue 23reading گورنر سندھ جسٹس(ر)سعیدالزمان صدیقی کا پہلا بڑا سرپرائز،دینی جماعتوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی

جاوید ہاشمی کااصل مقصد کیا ہے؟تحریک انصاف نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2017

جاوید ہاشمی کااصل مقصد کیا ہے؟تحریک انصاف نے بڑا دعویٰ کردیا

کراچی (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئر نائب صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ جب بھی تحریک انصاف نے ن لیگ کی کرپشن اور چوری کی بات عوام کے سامنے کی ہے تب تب ن لیگ نے اپنی توپوں کے رخ تحریک انصاف کی طرف کیے ہیں جاوید ہاشمی جوکہ… Continue 23reading جاوید ہاشمی کااصل مقصد کیا ہے؟تحریک انصاف نے بڑا دعویٰ کردیا

فیس بک پر ہونیوالی دوستی مہنگی پڑ گئی ،ملائیشیا سے لاہورآنیوالی دوشیزہ ششدر

datetime 3  جنوری‬‮  2017

فیس بک پر ہونیوالی دوستی مہنگی پڑ گئی ،ملائیشیا سے لاہورآنیوالی دوشیزہ ششدر

لاہور (آئی این پی) ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی دوشیزہ کو فیس بک پر ہونے والی دوستی مہنگی پڑ گئی ،پاکستانی دوست لاہور ائیر پورٹ پر چھوڑ کرخود غائب ۔تفصیلات کے مطابق ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی دوشیزہ راشدہ نور کی فیس بک پر پاکستانی نوجوان سے دوستی ہو گئی اور وہ اس سے ملنے… Continue 23reading فیس بک پر ہونیوالی دوستی مہنگی پڑ گئی ،ملائیشیا سے لاہورآنیوالی دوشیزہ ششدر

 جج کے اہل خانہ کے مبینہ تشدد سے شدید زخمی ہونے والی بچی کے معاملے کاڈراپ سین

datetime 3  جنوری‬‮  2017

 جج کے اہل خانہ کے مبینہ تشدد سے شدید زخمی ہونے والی بچی کے معاملے کاڈراپ سین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادمیں جج کے اہل خانہ کے مبینہ تشدد سے شدید زخمی ہونے والی بچی کے معاملے کاڈراپ سین ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کمسن ملازمہ طیبہ کے والدین اورجج کے اہل خانہ نے آپس میں راضی نامے کابیان حلفی عدالت میں جمع کرادیا۔اس بیان حلفی میں کمسن بچی کی طرف سے بیان دیاگیاکہ… Continue 23reading  جج کے اہل خانہ کے مبینہ تشدد سے شدید زخمی ہونے والی بچی کے معاملے کاڈراپ سین

عمران خان کے ٹیسٹ کے بارے میں جاوید ہاشمی کی بات زیادہ معتبر ہے،احسن اقبال

datetime 3  جنوری‬‮  2017

عمران خان کے ٹیسٹ کے بارے میں جاوید ہاشمی کی بات زیادہ معتبر ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے ٹیسٹ پر جاوید ہاشمی کی بات زیادہ معتبر ہے۔انہوں نے کہاکہ جاوید ہاشمی پی ٹی آئی کے اندر رہے ہیں،خان صاحب اگر ابھی جلسے اور دھرنے دیں گے تو انہیں مشکلات ہوں گی۔ عوام کارکردگی کی بنیاد پرووٹ دے گی،دھرنے جلسوں کے… Continue 23reading عمران خان کے ٹیسٹ کے بارے میں جاوید ہاشمی کی بات زیادہ معتبر ہے،احسن اقبال