ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

سلمان تاثیرکی برسی ،لاہور میں احتجاج، شدید ٹریفک جام، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

datetime 4  جنوری‬‮  2017

سلمان تاثیرکی برسی ،لاہور میں احتجاج، شدید ٹریفک جام، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

لاہور (مانیڑنگ ڈیسک ) لاہور میں مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہوگیا، کئی سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ہزاروں افراد پھنس گئے، پولیس نے کلمہ چوک پر کارروائی کرتے ہوئے 30 سے زائد مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔ پولیس اور مظاہرین… Continue 23reading سلمان تاثیرکی برسی ،لاہور میں احتجاج، شدید ٹریفک جام، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

پاکستان کے معروف قوال استادفتح علی خان انتقال کرگئے

datetime 4  جنوری‬‮  2017

پاکستان کے معروف قوال استادفتح علی خان انتقال کرگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے معروف قوال استادفتح علی خان انتقال کرگئے۔استادفتح علی امانت علی کے چھوٹے بھائی ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق انتقال کے وقت استاد فتح علی خان کی عمر92برس تھی ۔مرحوم کے لواحقین کاکہناہے کہ وہ پھیپھڑوں کے مرض لاحق تھا۔استاد فتح علی خان کی نمازجنازہ او رتدفین کل لاہورمیں کی جائے گی۔

حسین نواز کو پاکستان سٹیل ملزکا چیئرمین لگایا جائے،اسدعمر اور محمد زبیر میں تلخ کلامی

datetime 4  جنوری‬‮  2017

حسین نواز کو پاکستان سٹیل ملزکا چیئرمین لگایا جائے،اسدعمر اور محمد زبیر میں تلخ کلامی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں اسدعمر اور محمد زبیر کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی پاکستان سٹیل ملز کے معاملے پر ہوئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوارکے چیرمین اسد عمرنے کہا… Continue 23reading حسین نواز کو پاکستان سٹیل ملزکا چیئرمین لگایا جائے،اسدعمر اور محمد زبیر میں تلخ کلامی

نواب شاہ ،شیر محمد رند کا آصف زرداری کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

datetime 4  جنوری‬‮  2017

نواب شاہ ،شیر محمد رند کا آصف زرداری کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

نواب شاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بولان کے سابق ضلعی چیئرمین سردار شیر محمد رند نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا سردار شیر محمد رند نے2013کے الیکشن میں آزاد حیثیت میں 32000ووٹ لے کر سیاسی ماہرین کو حیران کردیا تھا۔ سردار شیر محمد رند نے کہا… Continue 23reading نواب شاہ ،شیر محمد رند کا آصف زرداری کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

’’بس 15سے 20دن ‘‘ اس کے بعد کیا ہوگا ؟ تحریک انصاف نے دھماکے دار دعویٰ کر دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2017

’’بس 15سے 20دن ‘‘ اس کے بعد کیا ہوگا ؟ تحریک انصاف نے دھماکے دار دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کا معاملہ 15 سے 20 دن یا پھر ایک ماہ میں نمٹ جائے گا ۔ گلف مل 9 ملین کی کیسے بک گئی اس پر 21 ملین کا قرض تھا ۔ (ن) لیگ وکلاء کی تبدیلی کا نہیں قیادت… Continue 23reading ’’بس 15سے 20دن ‘‘ اس کے بعد کیا ہوگا ؟ تحریک انصاف نے دھماکے دار دعویٰ کر دیا

’’معافی سے کام نہیں چلے گا‘‘کمسن ملازمہ پر تشدد کیس سپریم کورٹ درمیان میں کود پڑی، انصاف کا بول بالا

datetime 4  جنوری‬‮  2017

’’معافی سے کام نہیں چلے گا‘‘کمسن ملازمہ پر تشدد کیس سپریم کورٹ درمیان میں کود پڑی، انصاف کا بول بالا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ و سیشن جج راجا خرم علی خان کے گھر میں کام کرنے والی کم سن ملازمہ پر مبینہ تشدد کے معاملے کا ازخود نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی جانب سے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو حکم دیا گیا… Continue 23reading ’’معافی سے کام نہیں چلے گا‘‘کمسن ملازمہ پر تشدد کیس سپریم کورٹ درمیان میں کود پڑی، انصاف کا بول بالا

اداکارہ شین سے دوسری شادی؟ جاوید ہاشمی نے چپ کا روزہ توڑ دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2017

اداکارہ شین سے دوسری شادی؟ جاوید ہاشمی نے چپ کا روزہ توڑ دیا

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے پاکستان میں ویاگرا متعارف کروانے اوراداکارہ سے دوسری شادی کے الزامات کو غلط اور بے بنیاد قراردیا ہے۔میڈیا کو دئیے گئے بیان میں جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ ایک نجی ٹی وی کے اینکرنے میری کردارکشی کی شرمناک حرکت کی ہے،جس کیخلاف قانونی کاروائی کا حق محفوظ… Continue 23reading اداکارہ شین سے دوسری شادی؟ جاوید ہاشمی نے چپ کا روزہ توڑ دیا

’’ مجھے اپنے ساتھ شامل کیوں نہیں کیا؟‘‘ نعیم الحق سب کے سامنے فوادچوہدری پر برس پڑے

datetime 4  جنوری‬‮  2017

’’ مجھے اپنے ساتھ شامل کیوں نہیں کیا؟‘‘ نعیم الحق سب کے سامنے فوادچوہدری پر برس پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق اکیلے پریس کانفرنس کرنے پر فواد چوہدری سے روٹھ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نعیم الحق میڈیا سے اکیلے بات کرنے پر فواد چوہدری سے روٹھ گئے اور شکوہ کیا کہ میرا انتظار تو کرلیتے۔ یاد رہے آج پانامہ کیس کی سماعت میں وقفے کے… Continue 23reading ’’ مجھے اپنے ساتھ شامل کیوں نہیں کیا؟‘‘ نعیم الحق سب کے سامنے فوادچوہدری پر برس پڑے

لاہور شہر کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا نظام زندگی درہم برہم

datetime 4  جنوری‬‮  2017

لاہور شہر کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا نظام زندگی درہم برہم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالنے کے باعث صدیق ٹریڈ سینٹر سے کلمہ چوک ،کلمہ چوک سے پل نہر فیروز پور روڈ ، مین بلیوراڈ حسین چوک سے لبرٹی گول چکر اور فردوس مارکیٹ سے سنٹر پوائنٹ کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیاجبکہ ڈی آئی… Continue 23reading لاہور شہر کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا نظام زندگی درہم برہم