فاٹابرصغیر کا حصہ تو تھا لیکن برٹش انڈیا کا حصہ نہیں تھا،یہ کام انتہائی خطرناک ہوگا،محمودخان اچکزئی نے خبردارکردیا
پشین ( آئی این پی ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمودخان اچکزئی نے کہا ہے کہ فاٹا کے عوام کی مرضی کے خلاف فیصلے انتہائی خطرناک ہو ں گے ہم نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مل کر قبائلی علاقوں میں مجوزہ اصلاحات کمیٹی کے سفارشات کو اس… Continue 23reading فاٹابرصغیر کا حصہ تو تھا لیکن برٹش انڈیا کا حصہ نہیں تھا،یہ کام انتہائی خطرناک ہوگا،محمودخان اچکزئی نے خبردارکردیا