منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

آصف زرداری کا انوکھا اعزاز،ذوالفقارعلی بھٹو اور سابق صدر فاروق لغاری کے بعد تیسرے رہنماء

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

آصف زرداری کا انوکھا اعزاز،ذوالفقارعلی بھٹو اور سابق صدر فاروق لغاری کے بعد تیسرے رہنماء

اسلام آباد (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ملک کے تیسرے سابق صدر ہونگے جو عہدہ صدارت سے سبکدوش ہونے کے بعد قومی اسمبلی کا انتخاب لڑیں گے اور پہلے سابق صدر ہونگے جو صدر مملکت رہنے کے بعد ایوان زیریں میں قائد حزب اختلاف کا عہدہ سنبھالیں گے ،… Continue 23reading آصف زرداری کا انوکھا اعزاز،ذوالفقارعلی بھٹو اور سابق صدر فاروق لغاری کے بعد تیسرے رہنماء

فلسطین کے لئے آواز اٹھانا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ،ہمایوں جمشید

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

فلسطین کے لئے آواز اٹھانا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ،ہمایوں جمشید

کراچی(آئی این پی)فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما جماعت اسلامی مظفر احمد ہاشمی کی سربراہی میں جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ عباس کمیلی اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ابو مریم نے سانحہ حویلیاں میں جانبحق ہونے والے معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید کے… Continue 23reading فلسطین کے لئے آواز اٹھانا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ،ہمایوں جمشید

چین کے صدر شی چن پنگ کی وزیراعظم نوازشریف کے نام خط میں سالگرہ پر مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

چین کے صدر شی چن پنگ کی وزیراعظم نوازشریف کے نام خط میں سالگرہ پر مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار

بیجنگ (آئی این پی) چین کے صدر شی چن پنگ نے وزیراعظم نوازشریف کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم نوازشریف کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں ، باہمی شراکت داری کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری کی تعمیر وترقی کو قدر کی… Continue 23reading چین کے صدر شی چن پنگ کی وزیراعظم نوازشریف کے نام خط میں سالگرہ پر مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار

بینظیربھٹو نے کن تین شرائط پر آصف زرداری سے شادی کی؟ان شرائط پر عمل ہوا یا نہیں؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

بینظیربھٹو نے کن تین شرائط پر آصف زرداری سے شادی کی؟ان شرائط پر عمل ہوا یا نہیں؟حیرت انگیز انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) محترمہ بے نظیر بھٹو کی تین شرائط منظرعام پر آگئیں ہیں۔ایک قومی اخبار کے مطابق محترمہ بے نظیر بھٹو شہید اور آصف علی زرداری کی شادی سے قبل لندن میں ملاقات رکھی گئی، اور ملاقات میں بے نظیر بھٹو نے تین شرائط رکھیں 1۔ میں شادی کے بعد بے نظیر بھٹو کہلاؤں… Continue 23reading بینظیربھٹو نے کن تین شرائط پر آصف زرداری سے شادی کی؟ان شرائط پر عمل ہوا یا نہیں؟حیرت انگیز انکشاف

آصف علی زرداری کا ”پلان“ کیا ہے؟اب قائدحزب اختلاف کون ہوگا؟شیخ رشید نے پھر نئی پیش گوئی کردی

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

آصف علی زرداری کا ”پلان“ کیا ہے؟اب قائدحزب اختلاف کون ہوگا؟شیخ رشید نے پھر نئی پیش گوئی کردی

کراچی (نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ ایسا لگتا ہے ملک نئے الیکشن کی طرف جارہا ہے، خورشید شاہ فارغ ہوکر پچھلے بنچوں پر ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کی قیادت بلاول بھٹوزرداری کو سونپی جائے گی۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے پیپلزپارٹی کے گڑھی خدابخش کے… Continue 23reading آصف علی زرداری کا ”پلان“ کیا ہے؟اب قائدحزب اختلاف کون ہوگا؟شیخ رشید نے پھر نئی پیش گوئی کردی

ویمنز بگ بیش لیگ ،ویسٹ انڈین آل راؤنڈر دیندرا ڈوٹن ساتھی پلیئر سے ٹکرا کر زخمی

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

ویمنز بگ بیش لیگ ،ویسٹ انڈین آل راؤنڈر دیندرا ڈوٹن ساتھی پلیئر سے ٹکرا کر زخمی

میلبورن ( این این آئی)ویمنز بگ بیش لیگ میں ویسٹ انڈین آل راؤنڈر دیندرا ڈوٹن فیلڈنگ کے دوران ساتھی پلیئر سے ٹکرا کر زخمی ہو گئیں۔میلبورن اسٹارز کے خلاف میچ میں برسبین ہیٹ کی طرف سے کھیلتے ہوئے گیند روکنے کی کوشش میں ان کا سر لارا ہیرس سے ٹکرا گیا جس کے بعد وہ… Continue 23reading ویمنز بگ بیش لیگ ،ویسٹ انڈین آل راؤنڈر دیندرا ڈوٹن ساتھی پلیئر سے ٹکرا کر زخمی

مولانا فضل الرحمن کی چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات، مختلف امور پر بات چیت

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

مولانا فضل الرحمن کی چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات، مختلف امور پر بات چیت

لاہور/اسلام آباد(این این آئی ) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں ملکی سیاست میں ہونے والی تبدیلیوں پر بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے ملکی اور غیرملکی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کی چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات، مختلف امور پر بات چیت

ضرب عضب میں پاک فوج نے بے شمار قربانیاں دیں ،آئندہ بھی ملکی سلامتی کیلئے کردار ادا کرتی رہے گی، آرمی چیف کا جی ایچ کیو آڈیٹوریم میں افسران سے خطاب

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

ضرب عضب میں پاک فوج نے بے شمار قربانیاں دیں ،آئندہ بھی ملکی سلامتی کیلئے کردار ادا کرتی رہے گی، آرمی چیف کا جی ایچ کیو آڈیٹوریم میں افسران سے خطاب

راولپنڈی (این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج نے بے شمار قربانیاں دی ہیں اور آئندہ بھی پاک فوج ملکی سلامتی کے لئے کردار ادا کرتی رہے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو آڈیٹوریم میں افسروں سے خطاب کرتے… Continue 23reading ضرب عضب میں پاک فوج نے بے شمار قربانیاں دیں ،آئندہ بھی ملکی سلامتی کیلئے کردار ادا کرتی رہے گی، آرمی چیف کا جی ایچ کیو آڈیٹوریم میں افسران سے خطاب

بینظیربھٹو کے قاتلوں کی گرفتاری،حکومت نے پیپلزپارٹی کو طعنہ دیدیا،اہم مشورہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

بینظیربھٹو کے قاتلوں کی گرفتاری،حکومت نے پیپلزپارٹی کو طعنہ دیدیا،اہم مشورہ

اسلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی پانامہ لیکس پر سیاست کررہی ہے، محترمہ کی برسی پر عوام کو سیاسی مقاصد کیلئے اکٹھا کیا گیا ،پیپلز پارٹی کا بینظیر بھٹو کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے ،پانچ سال ان کی حکومت رہی بی بی شہید کے قتل کی تحقیقات کیوں نہیں کرائیگی،بلاول… Continue 23reading بینظیربھٹو کے قاتلوں کی گرفتاری،حکومت نے پیپلزپارٹی کو طعنہ دیدیا،اہم مشورہ