ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

گوجرانوالہ میں وائی فائی فقیر منظر عام پرآگیا ،مداحوں کی لائن لگ گئی،بڑی تعداد میں لڑکیاں بھی شامل

datetime 28  جنوری‬‮  2017 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ کے علاقے شیرانوالہ گیٹ کے قریب ایک ٹانگ سے معزور خیر اللہ نامی فقیرنہ صرف پڑھے لکھے انداز میں لوگوں سے بھیک مانگتا ہے بلکہ اس دوران فارغ وقت میں اپنے موبائل پر فیس بک سے دوستوں کے ساتھ چیٹنگ کر کے اپنا ٹائم پیش کرتا ہے ۔ ذرائع کے مطابق فقیر نے اس کام کیلئے مہنگا ترین سمارٹ فون بھی خرید رکھا ہے

اور اس پر ہر وقت نیٹ بھی آن رکھتا ہے تاکہ فیس بک پر دوستوں سے چیٹنگ کر سکے ۔ذرائع کے مطابق خیر اللہ نے اپنے نام سے فیس بک پر آئی ڈی بنا رکھی ہے جس پر اس کی تصویر بھی آویزاں ہے اس کے دوستوں میں لڑکیوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…