بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

خلیجی ملک میں6سال سے 700پاکستانی قید میں ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 28  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)عمان میں قید پاکستانیوں کے لواحقین نے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے حکومت سے عمان میں قید بے گناہ پاکستا نیوں کی رہائی کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔اومان میں قید 700 پاکستانیوں کے لواحقین نے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے قید پاکستانیوں کی رہائی کے حق میں نعروں سے درج پلے کارڈ اٹھائے تھے

اور ان کی رہائی کیلئے نعرہ بازی کی۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہمارے بچے مزدوری کیلئے گئے تھے اور عمان کی حکومت نے وہا ں پر ان کو گرفتار کر کے چھ سال سے قید میں رکھے ہیں۔مظاہرین نے وزیر اعظم اور وزیرداخلہ سے اپیل کی کہ عمان میں پاکستانی قیدیوں کیلئے عمان کی حکومت سے بات چیت کریں اور ان کی رہائی کو یقینی بنایا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…