’’فل ٹن پروگرام‘ ‘انوکھا دعوت نامہ۔۔۔مہندی کے کارڈ پرکھلے عام شراب کی دعوت دینے والا ملزم گرفتار
ڈیرہ غازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی خان میں سر عام اسلامی قوانین اور تعزیرات پاکستان کا مذاق اڑا نے اور دعوت نامے میں نا زیبا الفاظ استعمال کرکے گناہ کی دعوت دینے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق شیخ برہان نامی شخص کی رسم حناکیلئے چھپوائے جانے والے دعوت… Continue 23reading ’’فل ٹن پروگرام‘ ‘انوکھا دعوت نامہ۔۔۔مہندی کے کارڈ پرکھلے عام شراب کی دعوت دینے والا ملزم گرفتار