پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور علامہ محمد اقبال ؒ نے کتنا ٹیکس ادا کیا تھا؟

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)دولت کے انبار پر بیٹھے ہوئی کئی پاکستانی صنعتکاراور امرا اپنی اندھی دولت میں اضافہ کرنے کیلئے ہمیشہ ٹیکس چوری کا سہارا لیتے آئے ہیں لیکن اس مملکت خداداد پاکستان کے بانیان نے ملک کے تابناک مستقبل کو مد نظر رکھتے ہوئے ماضی میں عظیم مثالیں قائم کی ہیں۔ باس کی ایک مثال ابائے قوم قائداعظم ؒنے 77سال قبل سوا8ہزار ٹیکس دیا تھا ،

وفاقی ٹیکس محتسب کے آگاہی سیمینارمیں بانی پاکستان اورمصور پاکستان کے جمع کرائے گئے گوشواروں کے عکس بھی دکھائے گئے۔ملٹی میڈیاپردکھائے گئے عکس کے مطابق قائداعظم محمد علی جناحؒ نے 77سال قبل 1939-40 میں8250روپے کا ٹیکس اداکیا تھا۔اس طرح علامہ محمد اقبالؒ نے سال 1937-38 میں 1450روپے 3 آنے ٹیکس اداکیا تھا اوراپنے ہاتھوں سے گوشوارہ پر کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…