آسٹریلیا نے پاکستانی طالب علموں کیلئے اپنے دروازے کھول دیئے،قابل تحسین اقدام
اسلام آباد (آئی این پی )آسٹریلین ایجوکیشن آفس پاکستان کی جانب سے26جنوری2017کوسیریناہوٹل میں ’’ اسٹڈی اِن آسٹریلیا 2017‘‘ ایکسپو کا انعقاد کیا ۔ اے ای او ایجوکیشن ایکسپو میں طلبا ء و طالبا ت اور والدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور دنیا کی ناموریونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے میں دلچسپی کا اظہا رکیا… Continue 23reading آسٹریلیا نے پاکستانی طالب علموں کیلئے اپنے دروازے کھول دیئے،قابل تحسین اقدام







































