جاویدہاشمی کے مبینہ انکشافات کے بعدایم کیو ایم نے بھی کپتان کو سرپرائز دیدیا
لندن (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے اصول پرست بزرگ سیاستداں مخدوم جاوید ہاشمی کے انکشافات کو پاکستان کی حالیہ سیاسی تاریخ کے تناظرمیں سب سے اہم اور انتہائی حساس انکشاف قراردیتے ہوئے صدرمملکت اوروزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کیاہے کہ مخدوم جاوید ہاشمی کے انکشافات کی روشنی… Continue 23reading جاویدہاشمی کے مبینہ انکشافات کے بعدایم کیو ایم نے بھی کپتان کو سرپرائز دیدیا