’’پورے پاکستان میں بس جمعہ کی چھٹی ہو‘‘ اہم خبر آگئی
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ مشتاق احمد خان کا کہنا ہے کہ بھارت کبھی ہمارا دوست نہیں ہو سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف مودی سرکار پاکستان عوام کا پانی بند کر رہی ہے تو دوسری جانب پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت دی جا رہی ہے ۔ مشتاق احمد… Continue 23reading ’’پورے پاکستان میں بس جمعہ کی چھٹی ہو‘‘ اہم خبر آگئی











































