اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں ریل گاڑی سے پوری ایک بوگی غائب ۔۔ ٹنوں کی مقدار میں کیا قیمتی چیز لدی ہوئی تھی ؟ چینی حکام کا دھماکہ خیز انکشاف

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

ساہیوال (آئی این پی)ساہیوال کول پاور پلانٹ نے کام شروع کر دیا ہے،اب کراچی سے ساہیوال تک کوئلے کی ٹرینیں روزانہ کی بنیاد پر چلنا شروع بھی ہو چکی ہیں۔ کراچی سے چلنے والی ایک ٹرین سینکڑوں ٹن کوئلہ لے کر ساہیوال روانہ ہوئی تو اطلاعات کے مطابق چینی حکام نے کراچی سے ساہیوال آنے والی ٹرین سے22ٹن کوئلے غائب ہونے کی

نشاندہی کر دی جس محکمہ ریلوے نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ساہیوال کول پاور پلانٹ کے لیے کوئلہ لے جانے والی دوسری اسپیشل ٹرین ، 18 بوگیاں اور ہر بوگی میں 22 ٹن کوئلہ ، ٹرین ساہیوال اسٹیشن پر پہنچی تو پوری ایک بوگی خالی تھی، 22 ٹن کوئلہ کدھر گیا کسی کو کچھ معلوم نہیں۔ ریلوے نے بتایا کہ ٹرین کراچی سے چلنے کے بعد بہاولپور کے نزدیک کلاب ریلوے اسٹیشن پر کچھ دیر کے لیے ٹھہری تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…