پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

’’پورے پاکستان میں بس جمعہ کی چھٹی ہو‘‘ اہم خبر آگئی

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ مشتاق احمد خان کا کہنا ہے کہ بھارت کبھی ہمارا دوست نہیں ہو سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف مودی سرکار پاکستان عوام کا پانی بند کر رہی ہے تو دوسری جانب پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت دی جا رہی ہے ۔ مشتاق احمد نے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا ضرور تھا

لیکن یہاں کے حکمران بیرونی ایجنڈے پر ہیں۔ مشتاق احمد خان نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی بحال کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…