’’آرمی چیف آف پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ‘‘

2  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جھوٹ بھارت کے وجود کا حصہ بن چکا ہے اور انکے حکمران اپنے مفادات اور پاکستان دشمنی میں ہمیشہ چیخنا چلانا اور جھوٹے دعوے کرنے سے کبھی باز نہیں آتے ۔تاریخ گواہ ہے کہ بھارت نے ہمیشہ اپنی ناکامی کو جھوٹ کی چادر میں چھپانے کی کوشش کی اور ہمیشہ ناکام اور ذلیل خوار ہوا ۔کبھی پاکستان نے انکے

گھنائونے چہرے سے جھوٹ کی بدنما چادر اتاری تو کبھی انکے اپنے لوگوں نے انکو دنیا بھرمیں ذلیل و رسوا کیا۔اگر یاد ہو توبھارت نے اپنے ملک میں جاری دہشتگردی کو چھپانے کیلئے پاکستا ن پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش کی اور فرضی سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامہ سے خود دنیا بھر میںذلیل ہوا۔اس سرجیکل سٹرائیک کو بہت سےبھارتی معروف صحافیوں ور تجزیہ نگاروں نے فرضیکل سٹرائیک کا نام بھی دیا ہے۔تاہم بھارت کی جاری گیدڑ بھبکیوںکے بعد معروف برطا نوی جریدے نے بھارت کو ایسا آئینہ دیکھایا ہے کہ بھارتیوںکے ہوش اڑا گئے ہیں۔جریدے نے کہا ہے کہ’’ بھارت اگر اپنی ناکام اور فرضی سرجیکل اسٹرائیک سے باز نہ آیا تو پاکستان اپنے محدود پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ایٹمی ہتھیار آگے لے آئے گا ،جن کا بھارت کے پاس کوئی جواب موجود نہیں ہے‘‘ فرضیکل سٹرائیک کے بعد پہلی دفعہ بھارتی آرمی چیف نے اعتراف کیا ہے کی بھارت ڈاکٹرائن پر کام کر رہا ہے۔اب تک کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کو جھپانے کی وجہ بھارت کی یہ تھی کہ بھارت اس طرح کے فوجی آپریشنز کرنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتا۔جریدے نے کہا کہ بلاشبہ 2008کے ممبئی حملو ں کے بعد بھارتی آرمی چیف نے حکومت کے سامنے واضح اعتراف کیا تھا کہ انکی فوج پاکستان سے جنگ لڑنے کی پوزیشن میں ہی نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…