مردم شماری کیلئے شناختی کارڈ لازم نہیں, سربراہ ادارہ شماریات
اسلام آباد (اے این این) سربراہ ادارہ شماریات آصف باجوہ نے کہا ہے کہ مردم شماری کا عمل پندرہ مارچ سے شروع ہوگا، چھ ماہ سے پاکستان میں موجود تمام افراد کا مردم شماری میں اندراج کیا جائے گا جبکہ مردم شماری والے عملے کے پاس کسی کے شناختی کارڈ کو چیلنج کرنے کا اختیار… Continue 23reading مردم شماری کیلئے شناختی کارڈ لازم نہیں, سربراہ ادارہ شماریات











































