اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماں نے اپنی سگی شیر خوار بچی کو تھیلے میں ڈال کر پڑوسیوں کی چھت پر پھینک دیا، سسرالیوں نے ذہنی مریضہ قرار دے دیا، تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے سانسی روڈ نامی علاقے میں سسرالیوں کی جانب سے پاگل قرار دی جانے والی خاتون نے اپنی شیر خوار بچی کو تھیلے میں بند کر کے پڑوسیوں کی چھت پر پھینک دیا تاہم اطلاع ہونے پر گھر والوں نے بچی کو تھیلے سے باہر نکالا تو وہ محفوظ تھی۔خاتون کی ساس نے بتایا ہے کہ ان کی بہو کی ذہنی حالت درست نہیں اور اس کا علاج کروایا جارہا ہے،وقوعہ پر موجود افراد کے مطابق خاتون نے بچی کو تھیلے میں ڈال کر پڑوسیوں کی چھت پر پھینکنے کی وجہ اس کا زیادہ رونا بتایا ہے۔
روتی کیوں ہوں؟ماں نے شیر خوار بچی کوتھیلے میں بند کر کے پھینک دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر معاونتی پیکیج میں تبدیلی کر دی
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کرگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری، گورنر پنجاب نےسمری پر دستخط سے انکار کر دیا
-
ایلون مسک پر سابقہ اہلیہ جسٹن ولسن کے سنگین الزامات



















































