کھلاڑیوں کے بعد عمران خان نے کچھ اورلوگوں کو بھی پھٹیچر کہہ دیا،دوٹوک اعلان
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے کہ ملک میں اصل سیاستدان سامنے آئیں گے پھٹیچر نہیں ، پانامہ کیس ملک کا سیاسی رخ بدلے گا ۔ وہ بنی گالہ میں ملاقات کرنے والے سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ کرپٹ… Continue 23reading کھلاڑیوں کے بعد عمران خان نے کچھ اورلوگوں کو بھی پھٹیچر کہہ دیا،دوٹوک اعلان











































