ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

کھلاڑیوں کے بعد عمران خان نے کچھ اورلوگوں کو بھی پھٹیچر کہہ دیا،دوٹوک اعلان

datetime 9  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے کہ ملک میں اصل سیاستدان سامنے آئیں گے پھٹیچر نہیں ، پانامہ کیس ملک کا سیاسی رخ بدلے گا ۔ وہ  بنی گالہ میں ملاقات

کرنے والے سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ کرپٹ مافیا کے لوگ ہر جگہ بیٹھے ہوئے ہیں ،امید ہے کہ  اصل سیاستدان سامنے آئیں گے پھٹیچر نہیں ، پانامہ کیس ملک کا سیاسی رخ بدلے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…