عمران خان نے زکوۃ کی رقم آف شورکمپنی میں استعمال کی،جاویدہاشمی
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے انکشاف کیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے زکوۃ کی رقم آف شورکمپنی میں استعمال کی ۔ملتان میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے جاویدہاشمی نے کہاکہ عمران خان نے راولپنڈی کے ایک پٹواری سے چارپانچ کروڑروپے لے کرٹکٹ دیاجس پرمیں نے کہاکہ خان صاحب آپ ایک بہت بڑے… Continue 23reading عمران خان نے زکوۃ کی رقم آف شورکمپنی میں استعمال کی،جاویدہاشمی