پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

انتباہ نظراندازکرنا مہنگا پڑ گیا،افسوسناک انکشاف

datetime 13  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہوربم دھماکے سے قبل پاکستانی خفیہ اداروں نے حکومت کومتعدد الرٹس جاری کئے تھے کہ دہشتگرد کوجوکہ مختلف کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھتے ہیں وہ گروپوں کی شکل میں لاہورکے مختلف علاقوں میں دہشتگردانہ کارروائیاں کرسکتے ہیں ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق خفیہ اداروں نے انتباہ جاری کیاتھاکہ دہشتگرد پولیس اوردیگرحساس تنصیبات کونشانہ بناسکتے ہیں اس لئے سکیورٹی کے انتظامات سخت کرنے کے بارے میں متعدد الرٹس جاری کئے گئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…