قبائلی علاقہ جات کا مستقبل،خودمختاری یا خیبرپختونخوامیں شمولیت؟ عمران خان نے دوٹوک موقف کا اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فاٹا میں بتدریج اصلاحات متعارف کرانی چاہیں اور پہلے مرحلے میں وہاں بلدیاتی نظام کو توسیع دینی چاہیئے تاکہ جرگہ سسٹم اور فاٹا کی روایات برقرار رہیں،وزیراعلیٰ ہاؤس میں سی پیک کے تناظر میں مختلف محکموں کی طرف سے دیئے گئے بریفینگ کے موقع… Continue 23reading قبائلی علاقہ جات کا مستقبل،خودمختاری یا خیبرپختونخوامیں شمولیت؟ عمران خان نے دوٹوک موقف کا اعلان کردیا