ویزے کے بغیر پاکستان نہیں آنے دینگے ،افغانیوں نے اودھم مچادیا
خیبر ایجنسی (آئی این پی )پاک افغان طورخم بارڈر پر افغان ٹرانسپوٹروں کیلئے پاسپورٹ ویزے کی شرط دوبارہ لازمی قرار،افغان ٹرانسپورٹ یونین اور پولیٹیکل انتظامیہ کے درمیان مذکر ات ناکام ، افغان ٹرانسپورٹ یونین نے ہڑتال شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر طورخم پر افغان ٹرانسپورٹرز کو پاکستان آنے کے لئے پاسپورٹ… Continue 23reading ویزے کے بغیر پاکستان نہیں آنے دینگے ،افغانیوں نے اودھم مچادیا