بلاول بھٹو کے جیالوں کی اپنے لیڈر سے ’’محبت ‘‘۔۔ فیصل آباد ریلی میں نوٹوں کی بارش کر دی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )بلاول بھٹو کے جیالوں کی اپنے لیڈر سے ’’محبت ‘‘۔ فیصل آباد ریلی میں نوٹوں کی بارش کر دی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی لاہور سے فیصل آباد ریلی اختتام پذیر ہو گئی ہے جبکہ اس موقع پر پارٹی کے جاں نثاروں نے خوب بھنگڑے ڈالے اور اپنے لیڈر پر پھولوں کے ساتھ… Continue 23reading بلاول بھٹو کے جیالوں کی اپنے لیڈر سے ’’محبت ‘‘۔۔ فیصل آباد ریلی میں نوٹوں کی بارش کر دی