امریکہ کےلئے پاکستان کے نامزدسفیر اعزازچوہدری مارچ میں چارج سنبھالیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت خارجہ کی سفارش کے بعد وفاقی حکومت کی طرف سے امریکہ کےلئے نامزدپاکستانی سفیراعزازچوہدری رواں سال مارچ میں اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق امریکہ کےلئے نامزدسفیراعزازچوہدری کے چارج سنبھالنے سے قبل رضوان سعید امریکہ میں پاکستانی قائم مقام سفیرکی ذمہ داریاں سرانجام دینگے کیونکہ پاکستان کے امریکہ میں… Continue 23reading امریکہ کےلئے پاکستان کے نامزدسفیر اعزازچوہدری مارچ میں چارج سنبھالیں گے