فوجی عدالتیں،حکومت اور اپوزیشن کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا،بات بڑھ گئی
اسلام آباد(آئی این پی)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پارلیمانی قائدین کے ہونے والے دوسرے اجلاس میں بھی فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پر اتفاق نہ ہوسکا،اپوزیشن نے نیشنل ایکشن پلان پر کارکردگی پر سکیورٹی اداورں کی بریفنگ کیلئے پارلیمنٹ کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق… Continue 23reading فوجی عدالتیں،حکومت اور اپوزیشن کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا،بات بڑھ گئی