اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم سیاستدان کی بیٹی کی طلسماتی ماحول میں شادی نے ہلچل مچادی

datetime 12  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماسیدنویدقمرکی بیٹی کی شادی کی تقریب رواں ماہ تھائی لینڈمیں ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق نویدقمرکی بیٹی کی شادی تھائی لینڈکے انتہائی اہم ترین مہنگے علاقے میں سرانجام پائی ۔اس تقریب کی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہوتے ہی خوب چرچے ہوئے اورپاکستانی عوام نے اس پر تنقید کے نشتربرسائے ۔شادی کی اس تقریب میں ملک بھرکی اعلی سیاسی وسماجی شخصیات نے بھی شرکت کی تھی

news-1486910477-1900 news-1486910477-4003_large news-1486910477-6615

جبکہ انتہائی مہنگے مقام ہونے والی اس شادی کی تقریب کی تصویریں سوشل میڈیاپرمنٹوں میں لاکھو ں کی تعدادمیں شیئرہوگئیں جبکہ شادی کی ابتدائی تقریبات کراچی میں شروع ہوئی تھیں لیکن انجام تھائی لینڈکے مہنگے ترین علاقے میں ہوا۔واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماسید نویدقمراب بھی رکن قومی اسمبلی ہیں جبکہ وہ وزیر دفاع، پانی و بجلی، خزانہ اور پٹرولیم اینڈ گیس کے وزیربھی رہ چکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…