’’خوفناک سازش کا انکشاف‘‘ طیبہ کیس نے اچانک ہی عجیب و غریب موڑ لے لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کمسن گھریلوملازمہ طیبہ تشددکیس میں ایک او راہم پیش رفت ہوئی ہے ۔اسلام آبادپولیس نے اوایس ڈی بنائے گئے جج راجہ خرم علی خان اوران کی اہلیہ ماہین ظفرکے بیانات ریکارڈکرلئے ہیں جبکہ پولیس نے ملزمان کے بیانات اورمقدمے میں پیش رفت کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے ۔ پولیس… Continue 23reading ’’خوفناک سازش کا انکشاف‘‘ طیبہ کیس نے اچانک ہی عجیب و غریب موڑ لے لیا