بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

فائدہ اُٹھانا ہے تو پاکستان میں سرمایہ کاری کرو،عالمی شہرت یافتہ مالیاتی ادارے نے دنیا کیلئے گائیڈ لائن جاری کردی

datetime 11  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد( این این آئی )عالمی شہرت یافتہ مالیاتی ادارے مورگن اسٹینلے نے سرمایہ کاری کیلئے پاکستان کی معیشت کو بھارت سے بہتر قرار دیتے ہوئے عالمی سرمایہ کار وں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کی خاموش اور تیزی سے ترقی کرتی معیشت سے فائدہ اٹھائیں۔مورگن اسٹیلنے نے اپنی ایشیائی معیشت پر جاری اپنی تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان بنگلہ دیش اور سری لنکا ایشیا کی تیزی سے ابھرتی ہوئی معیشت ہیں ۔

رپورٹ میں کہا گیاہے کہ پاکستان میں اس وقت مہنگائی کاجن قابو میں ہے،بجٹ خسارہ کم ہوچکا ہے اور سب سے اہم دہشتگردی نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے ۔رپورٹ میں مستقبل کی پیش بندی کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ ٹرانسپورٹ اور انرجی میں چین کی سرمایہ کاری پاکستانی معیشت مزید ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی۔عالمی ادارنے یہ بھی مانا ہے کہ پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کا پچاس ہزار کی تاریخی سطح کو عبور کرنے سے بھی معاشی مستقبل میں بہتری کے نمایاں آثار واضح ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…