بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

سمگلنگ کا انوکھا ترین طریقہ،دو کلو ہیروئن سعودی عرب سمگل کرنے والا گرفتار

datetime 12  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن سے ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی، ملزم کو گرفتار کرکے 2کلو 300گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ اے ایس ایف ذرائع کے مطابق ملزم نعیم مسیح غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے ہیروئن سعودی عرب لے جانا چاہتا تھا

اس نے کینووں کا گودا نکال کر اس کے چھلکوں میں ہیروئن بھری ہوئی تھی، جس کی مالیت 2 کروڑ سے زائد ہے۔سرگودھا کے رہائشی نے مالٹوں کو کاٹ پر ان میں ہیروئن چھپائی اور سعودی عرب لے جانے کی کوشش کی ، تلاشی کے دوران پکڑا گیا۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…