روس کی پاکستان کو اہم ترین دعوت،پاکستان فیصلے میں تذبذب کا شکار
اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کے قیام کے لئے پرعزم ہے اس حوالے سے تمام اقدامات کا حامی ہے۔انہوں نے کہا کہ روس میں افغانستان میں امن اور خطے کے حوالے سے ہونے والی کانفرنس میں پاکستان کو بھی مدعو کیا گیا… Continue 23reading روس کی پاکستان کو اہم ترین دعوت،پاکستان فیصلے میں تذبذب کا شکار







































