اسلامی اتحادی فوج کی سربراہی ،وفاقی حکومت نے راحیل شریف کو این اوسی جاری کرنے کی تردیدکردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو اسلامی اتحادی فوج کی سربراہی کیلئےاین ا وسی جاری کرنے کی تردیدکر دی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے وفاقی حکومت کی طرف سے وضاحت جاری کردی ہے… Continue 23reading اسلامی اتحادی فوج کی سربراہی ،وفاقی حکومت نے راحیل شریف کو این اوسی جاری کرنے کی تردیدکردی











































