1965کی جنگ میں چین کا ایسا اقدام جس کے بارے میں جان کر آپ پاک چین دوستی پر فخر کرینگے
اسلام آباد(مانیٹرینگ ڈیسک) پاک چین کی دوستی بے مثال ہے یہ دوستی کوئی نئی بات نہیں ،آج سے 50 سال پہلے جب 1965ء میں پاکستان اور بھارت کیساتھ جنگ لڑنی پڑی تو چین نے تب بھی ایک سچا دوست ہونے کابہترین ثبوت دیا اور پاکستان کو بہت بڑی پیشکش کی۔معروف صحافی مجیب الرحمن شامی نے… Continue 23reading 1965کی جنگ میں چین کا ایسا اقدام جس کے بارے میں جان کر آپ پاک چین دوستی پر فخر کرینگے











































