’’عمران خان خطرناک مرض میں مبتلا ہیں ‘‘ اہم رہنما نے بڑ ادعویٰ کردیا ۔۔ انہیں آخر کیا ہوا ہے ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان حسد کے مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں، پوری قوم اس وقت ان کی ہدایت کیلئے دعا گو ہے۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم وزیراعظم نوازشریف سے محبت کرتی ہے… Continue 23reading ’’عمران خان خطرناک مرض میں مبتلا ہیں ‘‘ اہم رہنما نے بڑ ادعویٰ کردیا ۔۔ انہیں آخر کیا ہوا ہے ؟











































