’’قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے استعفے کی پیشکش کردی ‘‘
اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے بعد سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے استعفے کی پیشکش کردی ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سارے معاملے کی جڑ سپیکر ہیں ، وہ وزراء کو دیکھ کر… Continue 23reading ’’قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے استعفے کی پیشکش کردی ‘‘