الیکشن2018ء ، آل پاکستان مسلم لیگ نے بڑے شہر میں جلسے کا اعلان کردیا،پرویزمشرف خطاب کرینگے
اسلام آباد(آئی این پی)آل پاکستان مسلم لیگ نے عام انتخابات 2018 کیلئے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کردیا،رابطہ مہم کے سلسلے میں اے پی ایم ایل اتوار کو پشاور میں پہلا جلسہ کریگی جس میں پارٹی کی مرکزی قیادت شرکت کریگی جبکہ پارٹی سربراہ پرویز مشرف ویڈیو لنک کے ذریعے شرکاء سے خطاب کریں گے،جلسہ… Continue 23reading الیکشن2018ء ، آل پاکستان مسلم لیگ نے بڑے شہر میں جلسے کا اعلان کردیا،پرویزمشرف خطاب کرینگے











































