حافظ سعید کی نظربندی کے معاملے پر چین کو ملوث نہ کیا جائے ورنہ۔۔۔!مولاناسمیع الحق نے انتباہ کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق نے خبر دار کرتے ہوئے کہاہے کہ جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی نظربندی اور ان کی جماعت پر پابندی کے حوالے سے چین کو ملوث کرنے کی کوشش نہ کی جائے ورنہ اس کے پاک چین اقتصادی راہداری پرمنفی اثرات مرتب ہوں… Continue 23reading حافظ سعید کی نظربندی کے معاملے پر چین کو ملوث نہ کیا جائے ورنہ۔۔۔!مولاناسمیع الحق نے انتباہ کردیا