دفاعی بجٹ،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے نئے مالی سال 2017-18کے متوقع قومی دفاعی بجٹ پر بریفنگ لینے کا فیصلہ کرلیا،اس مقصد کیلئے قائمہ کمیٹی کااجلاس 16فروری کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیا ہے،اجلاس میں وزیردفاع خواجہ محمد آصف بھی شریک ہوں گے،رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ہونے… Continue 23reading دفاعی بجٹ،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا