18گھنٹے لوڈشیڈنگ ،یہ اعلی افسران بھتہ وصولی میں ملوث ہیں ،ن لیگی رہنمانے اپنی ہی حکومت کاچہرہ بے نقاب کردیا
کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی رکن میر اظہار حسین کھوسہ نے کہاہے کہ صحبت پور میں بجلی کا بحران بہت زیادہ شدت اختیار کرگیا ہے 18گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے،ایس ڈی او اور ایکسئن بھتہ وصول کرتے ہیں ۔گزشتہ روز اجلاس میں میر اظہار کھوسہ نے پوائنٹ آف… Continue 23reading 18گھنٹے لوڈشیڈنگ ،یہ اعلی افسران بھتہ وصولی میں ملوث ہیں ،ن لیگی رہنمانے اپنی ہی حکومت کاچہرہ بے نقاب کردیا











































