جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

آصف زرداری کے قریبی ساتھی کے اغوامیں کون ملوث ہے؟ ،پیپلزپارٹی کےرہنمانے ہی سنگین الزامات لگاکرسب کوحیران کردیا،نئے انکشافات

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹنڈوالہ یار (آن لائن) 12 اپریل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کی جانب سے رہنماؤں کی گمشدگی کے خلاف سخت احتجاج کیا جائے گا پی پی کو چیئرمین آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی غلام قادر مری کی گمشدگی میں وفاق برائے راست ملوث ہے اور ماضی کی طرح پیپلز پارٹی کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے ان خیالا ت کا اظہار پی پی پی ایم این اے حاجی عبدالستار بچانی نے بچانی ہاؤس میں ہونے والی

پر ہجوم پریس کانفرنس کے دوران کیا انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف اور چودھری نثار ملک کے ساتھ جو کھیل کھیل رہے ہیں وہ انتہائی خطر ناک ہے جس سے بڑے نقصان کا اندشیہ ہے اور سندھ اور سندھی عوام پہلے ہی اذیتوں کا شکار ہیں اور 4اپریل کو پی پی پی کو چیئرمین آصف علی زرداری نے جن خدشات کا اظہار کیا تھا وہ درست ثابت ہوئے ہے اور وفاقی حکومت اگر احتساب کرنا چاہتی ہے تو پنجاب میں بھی اسی طرح احتساب کا عمل شروع کرے جس طرح سندھ کے عوام کے ساتھ کیا جارہا ہے اور ہم نے ماضی میں بھی ایم آر ڈی جیسی سخت جدجہد کا سامنا کیا ہے اور پاکستان کو بچانے کی خاطر ہم نے پاکستان کھپے کا نعرا بلند کیا اور جمہوریت کی خاطر اپنی قیادت کی قربانی دی لیکن سندھ کے عوام کے ساتھ ظلم کیا جارہا ہے اور غلام قادر مری کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ غریبوں کی بات کرتے ہے اور وہ کینسر سمیت دیگر بیماریوں میں انہیں فلفور منظر عام پر لایا جائے کہا کہ کارکنان میں پائی جانے والی بیچنی کا خاتمہ ہو سکےمبتلا ہیں لحاظا انہیں فلفور منظر عام پر لایا جائے کہا کہ کارکنان میں پائی جانے والی بیچنی کا خاتمہ ہو سکے اس موقع پر پی پی ضلع صدر ذولفقار ستار بچانی ، ضلع جنرل سکریٹری مولا بخش تھیبو ، انفارمیشن سیکریٹری ظہیر پتافی ، مختلف ضلعی کونسل ، و تعلقہ کونسل کے میمبران و دیگر پی پی رہنماء اور ہمدرد بڑی تعداد میں موجود تھے ۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…