منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

گجرات میں موبائل کا لوڈ کرانے کیلئے جانے والی طالبات کوبلیک میل کرنے والے گروہ کاسرغنہ گرفتار،ملزم کے قبضے سے کیاکچھ برآمدہوا؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 8  اپریل‬‮  2017 |

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) گجرات میں کمسن طالبات کی ویڈیوز اورتصویریں بناکران کوبلیک کرنے والے گروہ کاسرغنہ پکڑلیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق گجرات کے علاقے کنجاہ میں کمسن طالبات کی ویڈیوزبناکران کوبلیک کرنے والے گروہ کاسرغنہ گرفتاکرلیاگیاہے جبکہ مرکزی ملزم کے قبضہ سے ایک سو سترہ ویڈیو کلپس،  700سے زائد تصاویر، کمپیوٹر اور کیمرا برآمد کر لیا گیا۔ملزم سمیت اس کے بھائی دکان پرایزی لوڈ کرانے

آنے والی طالبات کی ویڈیو بنا لیتےتھے اورملزمان ان کوبعدمیں بلیک میل کرتے تھے اوراس طرح ایک لڑکی نے اپنے والد کویہ معاملہ بتاکرتیزاب پی کرخودکشی کرنے کی کوشش کی تھی لیکن بروقت کارروائی کرکے اس لڑکی کوبچالیاگیالیکن اب بھی اس کی حالت تشویش ناک ہے ۔پولیس حکام کے مطابق اس درندہ صفت گروہ میں تین بھائی سہیل، نعمان، سمیر، ان کا والد الطارق اور دوست شامل ہیں جوکہ یہ مکروہ دھندہ کرتے رہے ہیں ۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…