جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنمااستعفی دینے کے بعد مکرگئے
پشاور(این این آئی)کوہاٹ میں ضلعی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی آ گئی ہے۔ وزیراعلی پرویزخٹک کو اپنے ہاتھوں سے استعفیٰ دینے والے ضلعی ناظم مولانا نیاز محمد نے اسے جبری عمل قرار دیکرکوہاٹ میں ضلعی حکومت برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی(ف) کے ضلعی ناظم کوہاٹ مفتی نیاز محمد اپنے… Continue 23reading جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنمااستعفی دینے کے بعد مکرگئے