منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’مقروض ممالک کی فہرست جاری ‘‘

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

کراچی(آن لائن)جاپانی قوم سب سے زیادہ قرض دار ہے ، ہر شہری پر 85 ہزار 700 ڈالر کا بوجھ ہے ، ایک امریکی 42 ہزار 504 جبکہ ہر پاکستانی کے ذمہ 800 ڈالر قرض ہے۔پاکستان کی حکومت کی طرف سے ریکارڈ مالیت میں قرضے لینے کے باوجود عوام پر قرضوں کا بوجھ اب بھی دوسرے

ملکوں سے کافی کم ہے ، دنیا کے 150 سے زائد ممالک کے شہری پاکستانیوں سے زیادہ مقروض ہیں۔ملکی قرضوں اور آبادی کے تناسب سے جاپانی دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقروض ہیں، جاپان کے ہر شہری پر 85 ہزار 700 ڈالر قرض کا بوجھ ہے۔دوسرے نمبر پر آئر لینڈ ہے ، جس کا ہر شہری 67 ہزار 147 ڈالرکا مقروض ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق 2016 کے اختتام پر سنگاپور کا ہر شہری 56 ہزار 113 ڈالراور ہر امریکی 42 ہزار 504 ڈالر کا مقروض تھا، تاہم پاکستان کے ہر شہری کے ذمہ اوسطاً 8 سو ڈالر کا قرض بنتا ہے۔اسی طرح ہر بھارتی نے 9 سو ڈالر، ہر چینی نے 13 سو ڈالر اور ہر ایرانی نے 6 سو ڈالر کا قرض ادا کرنا ہے۔آبادی کے تناسب سے کم ترین قرض لینے والوں میں لائبیریا پہلے نمبر پر ہے ، جس کا ہر شہری صرف 27 ڈالر کا مقروض ہے



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…