نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا افتتاح 21 جولائی کو ہو گا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیواسلام آبادانٹرنیشنل ائیرپورٹ کاافتتاح 21جولائی کوکیاجائے گاجبکہ اس حوالے سے سول ایوی ایشن حکام نے تمام متعلقہ ادا روں کومراسلہ ارسال کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کرینگے جبکہ وزیراعظم نے اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ کوراولپنڈی میٹرو بس سروس کے ساتھ… Continue 23reading نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا افتتاح 21 جولائی کو ہو گا











































