حکومت نے فیصلہ کن جنگ کا فیصلہ کرلیا،ہمسایہ ملک پر سنگین الزامات عائد
سیالکوٹ (آئی این پی ) وزیر پانی و بجلی و دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت نے دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ کا فیصلہ کرلیا ہے ، مشرقی و مغربی سرحد پر دہشت گردی کی سرپرستی ہمسایہ ممالک سے ہو رہی ہے، پاکستان نے اپنے سے بڑے دشمن کے آگے… Continue 23reading حکومت نے فیصلہ کن جنگ کا فیصلہ کرلیا،ہمسایہ ملک پر سنگین الزامات عائد











































