لاہور،عدالت میں والد سے ملنے والے بچوں نے خرچہ دینے کامطالبہ کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں سیشن کورٹ میں اس وقت ایک پریشان کن واقعہ سامنے آیاجب ایک ملزم کوپیشی کےلئے لایاگیالیکن اس دوران جب اس کے بچے ملنے آئے تواس کے 5بچوں کے پائوں ننگے جبکہ کپڑے پھٹے پرانے تھے جبکہ ان بچو ںکے ہمراہ ان کی والدہ بھی تھی ۔تفصیلات کے مطابق لاہورکی سیشن کورٹ میں ایک ملز م منظورکے بچے ننگے… Continue 23reading لاہور،عدالت میں والد سے ملنے والے بچوں نے خرچہ دینے کامطالبہ کردیا









































