ڈان لیکس میں ن لیگ کے کون سے اہم رہنما پھنس گئے؟شیخ رشید کا حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی ڈان لیکس میں ملوث پائے جا رہے ہیں ، ڈاکٹر عاصم ملک سے چلا گیا تو واپس نہیں آئے گا ، گورنر سندھ زبیر عمر کونسلر نہیں بن سکتے تھے ،انہوں نے اسد… Continue 23reading ڈان لیکس میں ن لیگ کے کون سے اہم رہنما پھنس گئے؟شیخ رشید کا حیرت انگیزانکشاف











































